Skip to main content

Posts

Showing posts from 2020

Faqeer

Ban Kar faqeer betha tha his bewafa ki khatri Wohi ay aur boly murshad Dua Karo Mera yaar mill jay

Khamoshi

Moat

Allah is greatest

اللہ کے لیے معاف کرنے کی عادت ڈالیے۔ اس لیے کہ اللہ تبارک و تعالی اپنی صفت اپنانے والوں کو بے حد پسند کرتا ہے۔     🌹جمعتہ الوداع مبارک🌹

Nice potry

گفتگو

Kaisy hoa

Ishaq

Mohabat

Raisty

So nice words

ملاقات

Think about

Cute kid

Allah is greatest.

Mohabat

Corona Updates

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 45 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ تین لاکھ سے زیادہ افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 38 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ 834 افراد اس مرض سے ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستان میں سب سے زیادہ 284 ہلاکتیں صوبہ خیبر پختونخوا میں ہوئی ہیں۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب نے 18 مئی سے صوبے میں شاپنگ مالز اور گاڑیوں کی صنعت کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی حکومت کے تازہ اندازوں کے مطابق کورونا وائرس کی وبا سے مقابلے کے لیے 123.3 ارب پاؤنڈ  خرچ ہوچکے ہیں امریکہ میں تین کروڑ 65 لاکھ افراد بے روزگاری  الاؤنس وصول کرنے کی درخواست دائر کر چکے ہیں۔ جاپان کی حکومت نے صحت کی ملک گیر ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔ گذشتہ دنوں کے دوران ملک میں کورونا کے نئے متاثرین کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والی  پابندیوں میں نرمی کے بعد ہزاروں کاروبار دوبارہ کھول دیے گئے اقوام متحدہ کے کووڈ 19 کے لیے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں لوگوں کو سختیوں کو معمول بنانا پڑے گا اور شاید معمولاتِ زندگی پہلے کی طرح کبھی بحال نہ ہو...

لمحہ فکریہ

*" معاشرے کی بہتری کے لئے ایک تجویز "* بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی اگر آپ دو نوعمر بچوں کو لیں ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجیں اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجیں، شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لائے گا. اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔  دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں. ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں  اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہو گئی. ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے. اس کے برعکس اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں تو وہ اپنی جائز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا. گھر میں ایک مرتبان رکھیں اور بھیک کے لئے مختص سکے اس میں ڈالتے...

Omeed

Roza ki duain

Dua e Qanood

Education

Education ... 1۔ نہم اور گیارہویں کا امتحان نہیں ہو گا۔ اگلے سال دہم اور بارہویں کے امتحانات کے نمبروں سے نہم اور 11th کے نمبر لگیں گے۔ 2۔ دہم اور بارہویں کے نتائج سابقہ نہم اور گیارہویں کے نتائج پر ہوگے۔ ان کلاسز کے نمبر سابقہ نتائج سے 3فیصد زیادہ شمار ہوں گے۔  3۔ جن طلبا کی ایک یا دو سپلی ہیں۔ وہ بھی پاس شمار ہوں گے۔ 4۔ جن طلبا کی 3 یا زائد سپلی ہیں۔  اور جن طلبا نے کمپوزٹ امتحان(کمبائن امتحان) دینا تھا۔ یا جو بچے مارکس improveکر رہے تھے، کا سپیشل امتحان جولائی سے اکتوبر کے درمیان ہو گا 5۔ اگر دہم یا بارہویں کا کوئی طالب علم سمجھتا ہے کہ اس اسکیم سے ملنے والے نمبر ٹھیک نہیں ۔ اگر امتحان لیا جاتا تو زیادہ نمبر لے سکتا تھا۔ تو وہ بھی اسپیشل امتحان میں شرکت کر سکتا ہے۔ اسپیشل امتحان میں شرکت کےلیے بورڈ کو یکم جولائی تک بتانا ہو گا۔ پریکٹیکل امتحان کا فیصلہ کل تک سامنے آۓ گا۔ رزلٹ کارڈ پر سبجیکٹ وائز مارکس کی بجاۓ صرف کل مارکس mention ہوں گے Marks Calculator:(excluding practical marks) (2x Previous year marks)+ (previous year marksx 0.03) The Ambitious Educational System سید عرف...

Ramdam kareem

Pcb

Pcb پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نئے کھلاڑیوں کو  کنٹریکٹ کے بارے کیا گیا فیصلہ صحیح ہے یا غلط اس کا فیصلہ تو آنے والے دنوں میں ٹیم کی کارکردگی دیکھ کر ہی کیا جا سکے گا۔ لیکن پی سی بی کے فیصلے پر مداحوں اور ماہرین نے اپنا فیصلہ ابھی ہی سے سنا دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان  میں بابر اعظم کو ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا اور ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے فاسٹ بولر محمد عامر اور وہاب ریاض کے علاوہ میڈیم فاسٹ بولر حسن علی کو اس مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ نہیں دیا۔ اس اعلان کے بعد سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والوں، بی سے ایک کیٹگری میں ترقی پانے والے پاکستانی کھلاڑیوں کے نام تو سو شل میڈیا پر ٹرینڈ کر ہی رہے ہیں لیکن ان میں فواد عالم لا نام بھی شامل ہے۔ جہاں ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر ہونے کے ناطے مصباح الحق کو لوگ کھری کھری سنا اور شاباشیاں بھی دے رہے ہیں، وہیں ایک بار پھر مداحوں کا ایک دیرینہ شکوہ کہ فواد عالم کو کنٹریکٹ نہیں دیا گیا۔ ٹوئٹر پر صارف عدیل اظہر لوگوں کی اس حیرانی پر حیران ہیں کہ پی سی بی نے فواد عالم کو کنٹریکٹ...

کورونا

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد  42 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ دو لاکھ 92 ہزار سے  زائد افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 35 ہزار سے بڑھ گئی  ہے جبکہ 761 افراد اس مرض سے ہلاک ہوئے ہیں۔  پاکستان میں سب سے زیادہ 275 ہلاکتیں صوبہ خیبرپختونخوا ہ میں ہوئی ہیں۔ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 ہزار سے زیادہ نئے متاثرین کی شناخت ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں کل مصدقہ متاثرین کی تعداد 242271ہو گئی ہے۔ انگلینڈ میں حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد عوام کو اجازت مل گئی ہے کہ وہ گھر سے باہر وقت گزار سکیں اور ایک وقت میں ایک دوست سے پارک میں ملاقات کر سکیں۔

Old one

College life

Turk darma

ﺗﺮﮎ ﮈﺭﺍﻣﮧ  ﺍﺭﻃﻐﺮﻝ ﺍﺭﺩﻭ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﺸﺮ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﮐﺎ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ’ ﺍﺭﻃﻐﺮﻝ ﻏﺎﺯﯼ ‘ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﻗﺴﻂ ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﭘﺮ ﺩﻭ ﮐﺮﻭﮌ ﻟﻮﮒ ﺩﯾﮑﮫ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﮐﺌﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺁﺝ ﮐﻞ ﺍﺱ ﺗﺮﮎ ﮈﺭﺍﻣﮯ ﮐﮯ ﻣﺪﺍﺡ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺭﻃﻐﺮﻝ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺣﻠﯿﻤﮯ ﺳﻠﻄﺎﻥ، ﺗﻮﺭﮔﺖ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻠﺠﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﺨﻮﺑﯽ ﻭﺍﻗﻒ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ۔ ﺗﻮ ﺁﺋﯿﮟ ﺁﺝ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﮐﺮﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﻮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺭﻃﻐﺮﻝ ﻏﺎﺯﯼ : ﺍﯾﻨﮕﻦ ﺍﻟﺘﻦ ﺩﺯﯾﺘﻦ ﺍﯾﻨﮕﻦ ﺍﻟﺘﻦ ﺩﺯﯾﺘﻦ ’ ﺩﺭﯾﻠﺲ ﺍﺭﻃﻐﺮﻝ ‘ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﻃﻐﺮﻝ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﺳﻨﮧ 1979 ﻣﯿﮟ ﺗﺮﮐﯽ ﮐﮯ ﺧﻄﮯ ﺍﺯﻣﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ 2001 ﻣﯿﮟ ﺍﺯﻣﺮ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺰ ﺍﯾﻠﻮﻝ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺳﮯ ﮈﺭﺍﻣﮯ ﮐﮯ ﺷﻌﺒﮯ ﻣﯿﮟ ﮈﮔﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ 2001 ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻭﮦ ﮐﺎﻡ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻨﺒﻮﻝ ﺁﮔﺌﮯ۔ ﺗﺮﮎ ﭨﯽ ﻭﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻥ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺭﻭﻝ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﺳﯿﺮﯾﻞ ’ ﺭﻭﺡ ﺳﺮ ‘ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ’ ﮐﻮﭼﻢ ﺑﻨﻢ ‘ ﺍﻭﺭ ’ ﯾﺪﯾﭙﮯ ﺍﺳﺘﻨﺒﻮﻝ ‘ ﺳﻤﯿﺖ ﮐﺌﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﮈﺭﺍﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ۔ 2005 ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﻠﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ...

Corona update

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد(  42 ) لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ دو لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔پاکستان میں متاثرین کی تعداد 34 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ 737 افراد اس مرض سے ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستان میں سب سے زیادہ 267 ہلاکتیں صوبہ خیبر پختونخوا میں ہوئی ہیں۔سعودی حکام نے ملک میں وائرس کے پھیلاؤروکنے کی کوششوں کے سلسلے میں عید کیتعطیلات میں ملک بھرمیں پانچ دن 24 گھنٹے کا کرفیو لگانےکا اعلان کیا ہےانڈیا کے وزیر اعظم نریندرمودی نے 20 لاکھ کروڑروپے کے معاشی پیکج کا اعلان کیا ہے،امریکہ میں وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کا کہنا ہے کہ کم از کم آٹھ ویکسینز کوٹیسٹ کیا جا رہا ہے اور اگر ان میں سے ایک بھی کامیاب ہو گئی تو یہ اگلے سال سے پہلے استعمال کے لیے دستیاب ہو گی۔

Happy rainy day

Quite emman

سبق آموز کھانی

میں تمہاری بیوی سے شادی کرنا چاہتا ہوں جیسا کہ میں نے پہلے بتایا کہ میں رات کومٹر گشت کا عادی ہوں،سڑک چھاپ کہہ لیں یا آوارہ ،یہ عادت کراچی سے ہے۔دفتر سے رات گئے گھر آنا پھر سنسان اور اندھیری راتوںمیں چہل قدمی کرتے کرتے پیالہ ہوٹل پہنچ جانا ،اسی طرح ریاض میں رہتے ہوئے گزشتہ ڈیڑھ سال پہلے تک یہی معمول رہا جس کے بعد میں جدہ منتقل ہوگیا۔ اپنے اسی معمول کے باعث مجھے رات کیتاریکی میں دیار غیر کی سڑکوں پر سناٹے کو اپنا دوست بناتے بہت سے اپنے ملے جو پل پل اپنوں کےلئے جیتے ہیں اور پھر رات کا ہر پل اپنوں کےلئے آنسو بہاکر گزار دیتے ہیں۔ ریاض میں رہتے ہوئے کافی عرصہ ایسا گزرا جب ہوٹل میں کھانا کھایا کرتا تھا۔ ظاہر ہے پکانا آتا نہیں ، اس لئے ہوٹل پر ہی اکتفاکرنا پڑتاتھا مگر کھانے کی میز پر تنہا بیٹھتے ہوئے ایک نوالہ بھی حلق سے اتارنا گویا زہر کھانے کے برابر لگتاچنانچہ اپنی میز سے اٹھ کرکسی اورمیز پر تنہا بیٹھے شخص کے پاس پہنچ جاتا۔اپنے کھانے کا آرڈر دینے کیساتھ کہتا”یار ،ہم دونوں مل کر کھانا کھاتے ہیں، باتیں بھی ہوجائیں گی، وقت کٹ جائے گا اور پیٹ بھی بھر جائے گا“میرے اس جملے کا جواب عموماًاچھا...

Sajida

Women

True worlds

Must read

Radam Kareem (I can not forget with moments)

Corona update

ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮦ ﺻﺤﺖ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﮐﮯ ﻭﺳﻂ ﺗﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺩﻭ ﻻﮐﮫ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ھے،ﻃﺒﯽ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﮈﺭ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﺮ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ۔

My best friend's party time

Online